یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہو گا
اسلام آباد (اے پی پی) یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہو گا جس میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق 15 ویں یوئیفا یورو کپ 2016 کا آغاز 10 جون سے فرانس میں ہوگا، ہسپانوی ٹیم مسلسل تیسری بار… Continue 23reading یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہو گا











































