جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اب سب کچھ بولو ورنہ۔۔۔۔! محمد عامر بڑی مشکل میں پڑ گئے

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے محمد عامر کیلئے برطانوی ویزے کے حصول میں مشکلات تاحال دور نہیں ہو سکیں۔معلوم ہوا ہے کہ برطانوی سفارتخانہ فاسٹ بولر کو ویزہ دینے سے قبل کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہے اوراس کے بعد ہی ویزے پر کارروائی شروع ہوگی۔مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے وکلا ء کی مدد سے عامر کے کیس کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں فاسٹ بولر کے قانونی مشیروں کوویزے کے حصول کیلئے مضبوط کیس تیارکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دیگر ممکنہ کھلاڑیوں کے ویزوں کے حصول کا عمل شروع ہوچکا ہے، جلد ہی انہیں ویزے مل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…