جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

آئی پی ایل نائن میں ویرات کوہلی نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلور(آئی این پی)رائل چیلنجرز بنگلور کے قائد ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ ایونٹ کے ایک ہی سیزن میں تین سنچریاں اسکور کرنے والے اولین بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز گجرات لائنز کیخلاف آخری اوور کی تیسری بال پر چھکا لگا کر یہ اعزاز حاصل کیا اور 109رنز بنا کر آٹ ہوئے ۔ ستائیس سالہ بیٹسمین نے اپنی اولین ٹی ٹوئنٹی سنچری گجرات لائنز کیخلاف راجکوٹ میں 30اپریل کو بنائی تھی جب وہ 100رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ انہوں نے سات مئی کو بنگلور میں رائزنگ پونے سپرجائنٹس کیخلاف بھی ناقابل تسخیر 108رنز بنائے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…