جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ہیڈ کوچ مکی ارتھر کی فٹنس کیمپ کے بعد ٹیم کے بوٹ کیمپ میں بھی شرکت مشکوک

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد بوٹ کیمپ تک بھی غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے ۔ کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹر کا بوٹ کیمپ جاری ہے جہاں ٹرینر گرانٹ لوڈن کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ جنوبی افریقن مکی آرتھر نے آسٹریلیا کی قومیت کی درخواست دے رکھی ہے اور جلد انہیں پاسپورٹ جاری کر دیا جائے گا لیکن رواں ماہ مصروف شیڈول کے باعث ان کا پاکستان آنا مشکل دکھائی دیتا ہے ۔ ذرائع کہتے ہیں کہ مکی آرتھر جون کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے ۔ ہیڈ کوچ کو بوٹ کیمپ میں کرکٹرز کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے ۔ اس سے پہلے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مکی آرتھر کو پہنچا دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…