جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے غیر ملکی کوچ کے نخرے، پی سی بی کی پھرتیاں

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )قومی ٹیم کے غیر ملکی کوچ کے نخرے، پی سی بی کی پھرتیاں،قومی ٹیم کے غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کے مصروف شیڈول کے باعث رواں ماہ آمد بھی ملتوی ہوگئی اب جون کے پہلے ہفتے آمد متوقع ہے جسکے باعث قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد بوٹ کیمپ تک بھی مکی آرتھر کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے ۔ قومی کوچ کو بوٹ کیمپ میں کرکٹرز کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مکی آرتھر کو پہنچا دی گئی ہیکاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹر زکا بوٹ کیمپ جاری ہے جہاں ٹرینر گرانٹ لوڈن کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ جنوبی افریقن مکی آرتھر نے آسٹریلیا کی قومیت کی درخواست دے رکھی ہے اور جلد انہیں پاسپورٹ جاری کر دیا جائے گا لیکن رواں ماہ مصروف شیڈول کے باعث ان کا پاکستان آنا مشکل دکھائی دے رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر جون کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے ۔ قومی کوچ کو بوٹ کیمپ میں کرکٹرز کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مکی آرتھر کو پہنچا دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…