جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے شائقین کو خوشخبری سنادی

datetime 11  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فٹنس کی بہت اہمیت ہے، لمبا عرصہ کھیلنے کیلئے کھلاڑیوں کو فٹنس بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے ایک انٹریو میں فٹنس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں جتنی زیادہ کرکٹ ہو رہی ہے کھلاڑیوں کیلئے فٹنس کا معیار برقرار رکھا نہایت ضروری ہو گیا ہے۔ قومی ٹرینر کا مزید کہنا تھا کہ اس مرتبہ فٹنس کیمپ میں کرکٹرز کے اسکریننگ، ٹائم ٹرائل اور یو یو ٹیسٹ لیے گئے۔ گرانٹ لیوڈن نے یہ بھی کہا ہے کہ جلد پاکستانی کھلاڑیوں کا فٹنس لیول عالمی معیار کے مطابق ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…