جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ،کتنا منافع؟فرنچائزرز کے بھی وارے نیارے ہوگئے،نجم سیٹھی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ 2016میں بھی پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی جبکہ اگلے سال سے ایک ٹیم کا اضافہ کیا جائے گا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن بہت کامیاب رہاہے ،پاکستان سپر لیگ میں پی سی بی نے اپنی آمدنی 26لاکھ ڈالرز رکھی ہے جبکہ پی سی بی اپنے منافع میں سے 13لاکھ ڈالرز فرنچائزرز کو دیگا۔ان کا کہناتھا کہ پی ایس ایل 2016میں پانچ ہی ٹیمیں کھیلیں گی جبکہ اگلے سال سے ایک ٹیم کا اضافہ کیا جائے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…