جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

انضما م الحق نے شاہد آفریدی با رے بھی اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)کیمپ کے لیے 33 لڑ کو ں کا اعلان کیا جا رہا ہے 30 سال سے بڑی عمر کا کو ئی بھی لڑکا اے ٹیم میں شامل نہیں ہو گا محمد حفیظ ، شعیب ملک ، سمیع اسلم ارفتخار ، اظہر علی ، با بر اعظم ، حا رث ، سر فراز ، عد نا ن اکمل شر جیل خان ، مصبا ح الحق ، یو نس خا ن ، شان مسعود ، اسد شفیق ، اکبر رحمان ٹریننگ کیمپ میں شامل ہے میرے خیال سے ٹیم میں ڈسپلن ہو نا چاہیے عمر اکمل ، احمد شہزاد اور یو نس خان کا میں نے کو ئی ایکشن نہیں لیا ان تین کھلا ڑیو ں کے بارے میں بورڈ نے خو د فیصلہ کیا ہے ۔ میرے خیا ل سے شاہد آفرید ی کو آرام کا مو قع دینا چا ہیے سلما ن بٹ کو ون ڈے میں سلیکٹ نہیں کر سکتے اور نہ ہی سلمان بٹ کو نظر انداز کیا ہے ۔عمر اکمل ، احمد شہزاد اور آفریدی ، سلمان بٹ کو ٹریننگ کیمپ میں شامل نہیں کیا گیا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…