ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ٹی 20کپتان کا پاکستان کرکٹ سے متعلق ایسا بیان جسے پڑھ کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے صرف ٹی ٹوئنٹی کپتانی چھوڑنے کی بات کی،چاہتی ہوں ¾ٹی ٹوئنٹی میں کسی نوجوان کھلاڑی کو کپتان بنا کر مستقبل کےلئے تیار کیا جائے ¾پاکستان میں کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے کر بے اختیار کر دیا جاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثناءمیر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کو نئی ٹی ٹوئنٹی کپتان کے لیے دو سے تین نام دئیے ہیں ¾مجھ میں دو سال کی کرکٹ باقی ہے اس دوران نئی کپتان اور ٹیم کی بھرپور مدد کروں گی ۔ثناءمیر نے کہا کہ ہمارے ملک میں کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ اور پیسہ دے کر ان سے اختیارات لے لیے جاتے ہیں،دیگر ٹیموں سے مقابلے لیے کھلاڑیوں کو با اختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ثناءمیر نے کہا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کو حال میں بہت پذیرائی ملی لیکن ابھی بھی خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…