کرس گیل اور ڈیرن سیمی کیلئے اچھی خبر
ویسٹ انڈیز(نیوز ڈیسک ) کوچ فل سیمنز نے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں کرس گیل اور ڈیرن سیمی کو شامل کیا جائے۔ کوچ نے کہا کہ وہ صرف اس بات کی امید ہی کرسکتے ہیں کہ بورڈ اپنی… Continue 23reading کرس گیل اور ڈیرن سیمی کیلئے اچھی خبر





































