دبئی(نیو زڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر بگ تھری کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آزادانہ حیثیت میں کام کرنے والے جمہوری چیئرمین کا انتخاب مئی میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔ آئی سی سی کی فل کونسل آئندہ چند ہفتوں کے دوران آئین میں ترامیم کی منظوری دے گی۔ عہدے کیلئے نامزدگی کا حق آئی سی سی ڈائریکٹرز کو ہوگا ٗبگ تھری نظام کی سربراہی بھارت کے پاس تھی اور نئے نظام کا چیئرمین بھی بھارت سے ہی بننے کا امکان ہے۔
آئی سی سی پر بگ تھری کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی



















































