ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی اہم کھلا ڑی کیلئے سر گرم ہو چکا ہے، رابطے شروع

datetime 27  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کر نے والے کر کٹرز محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ لیجانے کیلئے سرگرم ہوگیا،کر کٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کیلئے ویزے کے حصول کے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے محمد عامر اور سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کر نا چاہتا ہے جس میں برطانوی امیگریشن قوانین رکاؤٹ بن رہے تھے،برطانوی قوانین کے مطابق جس شخص یا ملزم کو ملک سے ڈی پورٹ کیا جائے،اسکو دوبارہ ویزہ نہیں دیا جاسکتا،مگر ایک صورت میں ویزہ مل سکتا ہے جس کے تحت برطانوی ملکہ اجازت دیدے،ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ نے دونوں کر کٹرز کے ویزہ حصول کئے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…