ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریز سے متعلق بڑی خبر آگئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریزپوائنٹس سسٹم کےتحت کھلینےپراتفاق ہوگیا، ٹیسٹ میچ میں فتح پرچاراورون ڈےاورٹی ٹوئنٹی جیتنےپردودوپوائنٹس ملیں گے۔انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نےپی سی بی کوٹیسٹ، ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی سیریزپوائنٹس سسٹم پرکھیلنےکی پیشکش کی تھی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نےاس پررضامندی ظاہرکردی ہے۔یوں پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان رواں سال جولائی تا ستمبرتک کھیلی جانےوالی سیریزپوائنٹس سسٹم کےتحت ہوگی۔پوائنٹس سسٹم کےتحت ٹیسٹ میچ جیتنےپرٹیم کوچاراورڈرا پردو پوائنٹس ملیں گے۔۔ ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی میچ کی فاتح ٹیم کودواورٹائی پرایک پوائنٹ ملےگا۔میچزکےاختتام پرزیادہ پوائنٹس حاصل کرنےوالی ٹیم سیریزکی فاتح بن جائےگی۔۔انگلینڈ نےگزشتہ سال آسٹریلیا ویمنزٹیم کےخلاف ایشزسیریزمیں بھی پوائنٹس سسٹم اپنایا تھا۔پاکستان ٹیم دورہ انگلینڈ میں چارٹیسٹ، پانچ ون ڈےاورایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلےگی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…