جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں

datetime 1  مئی‬‮  2016 |

فیصل آبا(نیوز ڈیسک )پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پنجاب نے ایونٹ کے آخری لیگ میچ میں سندھ کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ سندھ اور پنجاب نے دو دو میچوں میں فتح سمیٹی لیکن بہتر رن اوسط کی بنیاد پرپنجاب کی ٹیم فائنل کھیلنے کی اہل ہوئی ۔
خیبر پختونخوا کی ٹیم ایونٹ میں تین فتح کے ساتھ فائنل میں پہنچی ۔ کے پی کے نے اپنے آخری میچ میں سندھ کو زیر کیا تھا۔فائنل میں خیبر پختونخوا کی قیادت یونس خان کریں گے ۔ ابتدائی میچوں میں امپائرنگ پر تنقید کے بعد یونس خان ایونٹ ادھورا چھوڑ کرچلے گئے تھے لیکن پی سی بی کی جانب سے جرمانے اور شوکاز نوٹس کے بعد معذرت کرنے پر انہیں دوبارہ ٹورنامنٹ میں شامل کرلیا گیا۔پچاس پچاس اوور کا ڈے اینڈ نائٹ مقابلہ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…