کرس گیل کا احمد شہزاد سے متعلق ٹویٹ،مذاق مذاق میں سچ کہہ دیا
لاہور( نیوز ڈیسک )قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین سے رابطہ کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اپنے مداحوں سے بات چیت کئے بہت وقت گزر گیا ہے۔ احمد شہزاد کا ٹویٹ کرنا ہی تھا کہ کرس گیل نے انہیں جوابی ٹویٹ میں مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا… Continue 23reading کرس گیل کا احمد شہزاد سے متعلق ٹویٹ،مذاق مذاق میں سچ کہہ دیا











































