جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

اگر ٹرمپ صدر بن گئے تو امریکا میں یہ میری اور کانیلو کی آخری فائٹ ہو گی، معروف ترین باکسر نے بین جاری کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے میکسیکن باکسر کانیلو کیساتھ فائٹ سے قبل اپنی آخری پریس کانفرنس میں امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو طنز کانشانہ بنا ڈالا۔دو مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان 7 مئی کو میکسیکو کے کانیلو الوریز کیساتھ لاس ویگاس میں لڑیں گے۔میگا باو¿ٹ سے قبل فائٹرز کی آخری پریس کانفرنس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب عامر خان نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کے نشتر چلا دیے۔ڈونلڈ ٹرمپ اعلان کر چکے ہیں کہ امریکی صدر بننے کے بعد وہ مسلمانوں اور میکسیکن شہریوں کے ملک میں داخلے کو دشوار کر دیں گے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ صدر بن گئے ہو سکتا ہے امریکا میں یہ میری اور کانیلو کی آخری فائٹ ہو۔اس موقع پر عامر خان نے اپنے مداحوں کو بڑی تعداد میں باکسنگ رِنگ آنے کی دعوت بھی دی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…