پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کیمپ 8 سے 14 اپریل تک لاہور میں لگایا جائے گا۔ کیمپ میں 12 اسپنرز… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا اعلان