ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر بھارت اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا قبضہ

datetime 25  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) ایک بھارتی جریدے نے دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست جاری کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی امیر ترین کھلاڑیوں میں سرفہرست جبکہ کوہلی دسویں پوزیشن پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں سے چھ کا تعلق بھارت سے ہے۔ بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی دنیا کے سب سے مالدار کرکٹر ہیں۔ ان کی سالانہ آمدن کا تخمینہ اکتیس اعشاریہ پانچ ملین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے۔فہرست میں سچن ٹنڈولکر کا دوسرا نمبر ہے جن کے اثاثوں کا تخمینہ اٹھارہ ملین ڈالر ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ تیسری، سارو گنگولی چوتھی اور شین وارن پانچویں پوزیشن پر ہیں۔کینسر میں مبتلا رہنے والے یووراج سنگھ چھٹی، راہول ڈریوڈ ساتویں، مائیکل کلارک آٹھویں، اینڈریو فلنٹوف نویں اور ویرات کوہلی دسویں پوزیشن پر ہیں۔ کوہلی کی سالانہ آمدن بارہ ملین امریکی ڈالر ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…