سرفراز احمد کو قومی ٹی 20ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا
لاہور (نیوزڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو قومی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ کرکٹ عہدیداروں نے لمبی بحث کے بعد سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے اور پی سی بی کی جانب سے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی… Continue 23reading سرفراز احمد کو قومی ٹی 20ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا