جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کتنے با اختیار ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کتنے با اختیار ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت سارے اتار چڑھاﺅ کے بعد آخر کا ر کپتان مل ہی گیا۔سرفراز احمد کو پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنایا جانا غیرمتوقع نہیں۔یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو بہت پہلے کیا جا سکتا تھا لیکن اس کے لیے موجودہ وقت کا انتظار کیا گیا جب اکثر… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان کتنے با اختیار ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

   اسلام آباد (نیوزڈیسک) مصر کی پانچ رکنی ٹیم پاکستان کے خلاف دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز آج سے ہوگا۔ پاکستان نے مصر کے خلاف دوستانہ میچوں کی سیریز کیلئے پانچ رکنی حتمی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، ناصر اقبال کی… Continue 23reading سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دےدیا، درخواستیں پچیس اپریل تک موصول کی جائیں گی۔اپنی ویب سائٹ پر کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دےدیا ہے جبکہ اخبارات میں آج شائع کیا جائے گا۔ نئے ہیڈ کوچ کیلئے انٹر نیشنل کوچنگ کا کم از کم پانچ سال… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس… Continue 23reading سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

راشد لطیف نے سرفراز کو ون ڈے کا کپتان بنانے کا مطالبہ بھی کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

راشد لطیف نے سرفراز کو ون ڈے کا کپتان بنانے کا مطالبہ بھی کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ ایک روزہ ٹیم کا کپتان بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی… Continue 23reading راشد لطیف نے سرفراز کو ون ڈے کا کپتان بنانے کا مطالبہ بھی کردیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا جبکہ نئے چیف سلیکٹر کے لیے اقبال قاسم کانام فائنل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اشتہار میں پی سی بی کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے ٹیسٹ یا انٹر… Continue 23reading قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا گیا

کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ، پوری کوشش کرینگے کہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں، سرفراز

datetime 5  اپریل‬‮  2016

کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ، پوری کوشش کرینگے کہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں، سرفراز

کراچی (نیوز ڈیسک )قومی ٹونٹی ٹیم نئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ قیادت ملنااعزاز کی بات ہے ، نئی ٹیم بنانے کی کوشش کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے ایک سالہ نائب کپتانی کے دورمیں بہت کچھ سیکھا ہے جسے وہ… Continue 23reading کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ، پوری کوشش کرینگے کہ قوم کی امیدوں پر پورا اتریں، سرفراز

پی سی بی نے سرفرازکو کپتان مقرر کر کے دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے ،شاہد آفریدی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پی سی بی نے سرفرازکو کپتان مقرر کر کے دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے ،شاہد آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو نیا کپتان مقرر ہونے پر پی سی بی کے فیصلے کو سر اہا ہے اور کہا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا فیصلہ اچھا ہے جس کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر بہتر اثرات مرتب ہونگے۔ اپنے ٹویٹ پیغام… Continue 23reading پی سی بی نے سرفرازکو کپتان مقرر کر کے دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے ،شاہد آفریدی

ٹی ٹوینٹی میچز میں اب کتنی ٹیمیں کھیلیں گی؟ آئی سی سی چیف کااہم اقدام

datetime 5  اپریل‬‮  2016

ٹی ٹوینٹی میچز میں اب کتنی ٹیمیں کھیلیں گی؟ آئی سی سی چیف کااہم اقدام

کولکتہ (نیوزڈیسک) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے کی سفارش کردی۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے کہا کہ اگرچہ موجودہ فارمیٹ کامیاب ثابت ہوا مگر میں سمجھتا ہوں کہ اس میں کم سے کم2 مزید ٹیموں کا اضافہ ہونا چاہیے، اسی طرح… Continue 23reading ٹی ٹوینٹی میچز میں اب کتنی ٹیمیں کھیلیں گی؟ آئی سی سی چیف کااہم اقدام