سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی کا ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک )سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی نے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے کوچ کی تلاش جاری ہے۔اس حوالے سے اب پاکستان کے سابق کرکٹر منظور الہٰی سامنے آئے ہیں۔ منظور الہٰی نے ہیڈ کوچ کے… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی کا ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ