جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیرآباد کہہ دیا ، وجہ کیابنی؟ جانئے

datetime 20  اپریل‬‮  2016

کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیرآباد کہہ دیا ، وجہ کیابنی؟ جانئے

بنگلور (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کی پارٹنر نتاشا برج کے یہاں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ بچے کی پیدائش کے باعث کرس گیل آئی پی ایل کے میچز چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کرس گیل کی جانب سے شیئر… Continue 23reading کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیرآباد کہہ دیا ، وجہ کیابنی؟ جانئے

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حب الوطنی کی مثال قائم کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2016

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حب الوطنی کی مثال قائم کردی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے حال ہی میں تعینات کیے جانے والے نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق جذبہ حب الوطنی کے تحت افغان کرکٹ بورڈ سے ہونے والی 12 لاکھ روپے کی آمدنی کو ٹھکرا کر انتہائی کم تنخواہ پر پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر رضامندہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حب الوطنی کی مثال قائم کردی

امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا، شہریار خان

datetime 19  اپریل‬‮  2016

امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا، شہریار خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا۔شہریارخان کا کہنا تھا کہ’میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے جارہا ہوں جس کا ایجنڈا بگ تھری کو ختم کرکے نئے… Continue 23reading امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا، شہریار خان

محمدعامراورسلمان بٹ کیلئے ایک اورمسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016

محمدعامراورسلمان بٹ کیلئے ایک اورمسئلہ کھڑا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے محمدعامراورسلمان بٹ کودورہ انگلینڈ کے لئے ٹیم میں شامل کئے جانے کی صورت میں ویزا مسائل پیش آسکتے ہیں۔دونو ں کرکٹرز کو سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر پابندی اور قید کی سزا بھگتنا پڑی تھی ۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے سلمان بٹ کی… Continue 23reading محمدعامراورسلمان بٹ کیلئے ایک اورمسئلہ کھڑا ہوگیا

افغان کر کٹ بور ڈ انضما م الحق کو کتنی تنخواہ دیتا تھا ؟ اب پی سی بی کتنی تنخواہ دے گا ؟

datetime 19  اپریل‬‮  2016

افغان کر کٹ بور ڈ انضما م الحق کو کتنی تنخواہ دیتا تھا ؟ اب پی سی بی کتنی تنخواہ دے گا ؟

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے حال ہی میں تعینات کیے جانے والے نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق جذبہ حب الوطنی کے تحت افغان کرکٹ بورڈ سے ہونے والی 12 لاکھ روپے کی آمدنی کو ٹھکرا کر انتہائی کم تنخواہ پر پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر رضامندہوئے ہیں ۔ ذرائع کے… Continue 23reading افغان کر کٹ بور ڈ انضما م الحق کو کتنی تنخواہ دیتا تھا ؟ اب پی سی بی کتنی تنخواہ دے گا ؟

کر کٹ شائقین آج اپنا دل تھام لیں کیو نکہ۔۔۔۔

datetime 19  اپریل‬‮  2016

کر کٹ شائقین آج اپنا دل تھام لیں کیو نکہ۔۔۔۔

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ کپ کا رنگا رنگ آغاز آج سے فیصل آباد میں شروع ہونے جارہا ہے اور ایونٹ کا پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ایونٹ کے تمام میچز کھیلیں جائیں گے جب کہ افتتاحی میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3… Continue 23reading کر کٹ شائقین آج اپنا دل تھام لیں کیو نکہ۔۔۔۔

52سال بعد بھارت آخر کار کامیاب ہو ہی گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016

52سال بعد بھارت آخر کار کامیاب ہو ہی گیا

ممبئی(نیوزڈیسک)دیپا کرماکر انڈیا کی پہلی خاتون جمناسٹ بن گئی ہیں جنھوں نے اولمپکس گیمز کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔دیپا نے 2014 میں گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتا تھا۔ انھوں نے ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی اولمپکس کے لیے آرٹسٹک جمناسٹک کے لیے کوالیفائی کیا۔وہ ان پانچ جمناسٹس میں سے ایک ہیں جنھوں… Continue 23reading 52سال بعد بھارت آخر کار کامیاب ہو ہی گیا

انضمام نے آتے ہی آفریدی کو بڑی خوشخبری سنادی‎

datetime 19  اپریل‬‮  2016

انضمام نے آتے ہی آفریدی کو بڑی خوشخبری سنادی‎

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کے عہدے پر تعینات کردیا۔چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے انضمام الحق کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہیں قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ… Continue 23reading انضمام نے آتے ہی آفریدی کو بڑی خوشخبری سنادی‎

مصباح الحق کا رواں سال انگلینڈ کی سیریز کیلئے خود کو فٹ اور فارم میں رکھنے کیلئے اے ٹیم کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ

datetime 18  اپریل‬‮  2016

مصباح الحق کا رواں سال انگلینڈ کی سیریز کیلئے خود کو فٹ اور فارم میں رکھنے کیلئے اے ٹیم کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے رواں سال انگلینڈ کی سیریز کیلئے خود کو فٹ اور فارم میں رکھنے کیلئے اے ٹیم کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرک انفو کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے مجھے کاؤنٹی کھیلنے کا موقع نہیں ملا تاہم… Continue 23reading مصباح الحق کا رواں سال انگلینڈ کی سیریز کیلئے خود کو فٹ اور فارم میں رکھنے کیلئے اے ٹیم کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ