پاکستان سپورٹس بورڈ، شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والا گولڈ میڈلسٹ گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے جعلی لیٹر پیڈ استعمال کرکے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے ملزم سابق گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ نے ملزم رانا… Continue 23reading پاکستان سپورٹس بورڈ، شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والا گولڈ میڈلسٹ گرفتار