کرس گیل کے بعد پیٹرسن بھی آئی پی ایل کو چھوڑ کر چلے گئے گئے، وجہ بھی سامنے آ گئی
ممبئی ( نیوزڈیسک )جنوبی افریقہ کی طرف سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید پیٹرسن انجری کا شکار ہوکر آئی پی ایل کے بقیہ سیزن سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔رائل چیلنجرز بنگلور کے 35 سالہ بلے باز جمعے کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس کے خلاف میچ میں صرف ایک گیند کا سامنا کر سکے لیکن… Continue 23reading کرس گیل کے بعد پیٹرسن بھی آئی پی ایل کو چھوڑ کر چلے گئے گئے، وجہ بھی سامنے آ گئی