وقار یونس نے انضمام الحق کو عہدے کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیدیا
لاہور (نیوز ڈیسک)عظیم فاسٹ بالر اور قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان کرکٹ کی جانب سے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیدیا۔ایشیا ء کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کوچ وقار یونس اور کپتان شاہد آفریدی… Continue 23reading وقار یونس نے انضمام الحق کو عہدے کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیدیا