پاکستان انگلینڈ سیریز کو دلچسپ بنانے کیلیے پوائنٹس سسٹم کے اطلاق پر غور
لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں نئے پوائنٹس سسٹم کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو اس موسم گرما میں سری لنکا اور پاکستانی ٹیم کی میزبانی کرنا ہے، بورڈ نے دونوں ٹیموں سے پوری سیریز کو دلچسپ بنانے کیلیے پوائنٹس سسٹم کے اطلاق پر غور شروع کردیا، اسے انگلینڈ اور آسٹریلیا… Continue 23reading پاکستان انگلینڈ سیریز کو دلچسپ بنانے کیلیے پوائنٹس سسٹم کے اطلاق پر غور