جنوبی افریقہ کے معروف کرکٹر اچانک انتقال کرگئے
کیپ ٹائون (نیوزڈیسک)دنیائے کرکٹ کو آج ایک اور صدمہ اس وقت برداشت کرنا پڑا جب جنوبی افریقہ کے مقامی کرکٹر لوکھانیا ٹسیکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔ فورٹ ہیئر اکیڈمی کے 22سالہ کھلاڑی لوکھانیاٹسیکی اپنی روز مرہ ٹریننگ کے بعد سستانے کے لیے بیٹھے تو اچانک کھانستے کھانستے نیچے گر گئے جس… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے معروف کرکٹر اچانک انتقال کرگئے