کیپ ٹاؤن (این این آئی) جنوبی افریقہ کے نو مسلم کرکٹر ولید نے سادگی سے مسجد میں شادی کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں میڈیا رپورٹ کے مطابق وین پارنیل کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی انہوں نے 2011 میں اسلام قبول کر کے اپنا نام ولید رکھا ہے۔دسمبر 2014 میں اْن کا نکاح عائشہ باقر سے ہوا تھا ٗ شادی کی باقاعدہ تقریب کیپ ٹاؤن کی مسجد زینت الاسلام میں ہوئی، تقریب میں ولید کے عزیزوں اور دوستوں نے شرکت کی ٗولید نے 46 ون ڈے، 35 ٹی ٹوئنٹی اور 4 ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی ہے۔
افریقی کرکٹر کا قبول اسلام کے بعد ایسا اقدام کہ تمام عالم اسلام میں واہ واہ ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































