موجودہ کرکٹرز کرکٹ کس لئے کھیلتے ہیں؟ معروف کرکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف
میلبورن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیووا نے کہا ہے کہ موجودہ دور کے کھیل کا مزاج کھلاڑیوں کو ٹیم کی کامیابی کے بجائے کمائی کی طرف راغب کررہاہے۔آسٹریلیا کے عظیم کپتان نے کرکٹ آسٹریلیا کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پوری دنیا میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ذریعے کھلاڑی بے انتہا پیسہ… Continue 23reading موجودہ کرکٹرز کرکٹ کس لئے کھیلتے ہیں؟ معروف کرکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف