پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس بڑے کھلا ڑیو ں کے مستقبل بارے فیصلہ۔۔۔ ؟
لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے دو سابق قائدین یونس خان اور شاہد آفریدی کے مستقبل کا فیصلہ جمعرات کے روز ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس جمعرات کے روز ہوگا جس میں نئی سلیکشن کمیٹی مستقبل کے دوروں کے لیے پاکستان اے… Continue 23reading پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس بڑے کھلا ڑیو ں کے مستقبل بارے فیصلہ۔۔۔ ؟