لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )میں عید الفطر کے بعد اعلی ترین سطح پر تبدیلی آنے کا امکان پید ا ہوگیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی میں عید الفطر کے بعد اعلی ترین سطح پر تبدیلی آنے کا امکان پید ا ہوگیا ہے ،جولائی کے مہینے میں کرکٹ بور ڈ میں چیئر مین شپ کے عہدے پر تبدیلی کی بازگشت ایک با ر پھر زور پکڑتی جارہی ہے،موجودہ چیئر مین شہریار خان کا ذاتی مصروفیات کی بنا پر پی سی بی سربراہ اور گورننگ بورڈکے عہدوں سے مستعفی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد ہیوی ویٹ شخصیت کو چیئر مین پی سی بی بنائے جانے کا امکان ہے ۔
چیئر مین پی سی بی ذاتی مصروفیات کی بنا پر بورڈ سے مستعفی ہوجائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں



















































