ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹی 20ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والا آئی پی ایل سے باہر

datetime 14  اپریل‬‮  2016

ٹی 20ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والا آئی پی ایل سے باہر

ممبئی(نیوزڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں ہندوستان کے خلاف بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو فائنل میں پہنچانے والے لینڈ ل سیمنز انجری کے باعث انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن سے باہر ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق لینڈل سیمنز اسی طرح کی انجری کے باعث… Continue 23reading ٹی 20ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والا آئی پی ایل سے باہر

بھارتی فوج کی فائرنگ سےمسلمان کرکٹر شہید

datetime 14  اپریل‬‮  2016

بھارتی فوج کی فائرنگ سےمسلمان کرکٹر شہید

مقبوضہ جموں کشمیر(نیوز ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے مظالم دنیا کی نظر میں ہیں جہاں آئے روز بے گناہ کشمیری بھارتی افواج کی بربریت کا نشانہ بنتے ہیں اور اب ایک تازہ واقعے میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقامی نوجوان کرکٹر جاں بحق ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نعیم قادرنامی… Continue 23reading بھارتی فوج کی فائرنگ سےمسلمان کرکٹر شہید

عامر خان کے دیوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 13  اپریل‬‮  2016

عامر خان کے دیوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کی ویڈیو گیم ریلیز ہونے کو تیار ہے ، اس نئی ویڈیو میں فائٹنگ کا جوشیلہ انداز اور مکوں گھونسوں کی برسات ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق باکسنگ رنگ میں حریفوں پر تابڑ توڑ حملے کرنے والے کنگ عامر خان سائبر گیم کی دنیا میں بھی… Continue 23reading عامر خان کے دیوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کو ون ڈے اور ٹی 20 میں آگے جانے کیلئے نئے بلے بازوں کی ضرورت ہے ٗمصباح الحق

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاکستان کو ون ڈے اور ٹی 20 میں آگے جانے کیلئے نئے بلے بازوں کی ضرورت ہے ٗمصباح الحق

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم اور پاکستان کپ میں اسلام آباد ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو ون ڈے اور ٹی 20 میں آگے جانے کیلئے نئے بلے بازوں کی ضرورت ہے۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ پاکستان کپ کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ میں بہت ہی سوچ سمجھ کر… Continue 23reading پاکستان کو ون ڈے اور ٹی 20 میں آگے جانے کیلئے نئے بلے بازوں کی ضرورت ہے ٗمصباح الحق

داغدار ماضی آصف سے جونک بن کر چمٹ گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

داغدار ماضی آصف سے جونک بن کر چمٹ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) داغدار ماضی آصف سے جونک بن کر چمٹ گیا، پاکستان کپ کے کسی کپتان نے بھی فکسنگ میں سزا یافتہ پیسرکو گلے لگانے کیلئے بانہیں نہیں پھیلائیں جب کہ سلمان بٹ کو پنجاب اوراسپاٹ فکسنگ کیس کے تیسرے ممبر عامر کو سندھ کی ٹیم نے اپنا بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی… Continue 23reading داغدار ماضی آصف سے جونک بن کر چمٹ گیا

پاکستان کپ میں کھلاڑیوں کو نظر اندازکرنے کا الزام،پی سی بی نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاکستان کپ میں کھلاڑیوں کو نظر اندازکرنے کا الزام،پی سی بی نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں ٹیموں کے اسکواڈ کو پندرہ رکنی سے سولہ رکنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کپ میں شامل ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کے حوالے سے ترمیم کی گئی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کپ میں پندرہ کی… Continue 23reading پاکستان کپ میں کھلاڑیوں کو نظر اندازکرنے کا الزام،پی سی بی نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

پاکستان کپ، میرٹ کی جگہ پسند نہ پسند کا عنصر نمایاں، بیشتر کھلاڑی نظر انداز

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاکستان کپ، میرٹ کی جگہ پسند نہ پسند کا عنصر نمایاں، بیشتر کھلاڑی نظر انداز

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کپ میں پانچ کپتانوں کی جانب سے 75کھلاڑی منتخب ہونے کے باوجود بیشتر کرکٹرز نظر انداز کر دیئے گئے ۔ پاکستان کپ کے لیے پہلی مرتبہ کرکٹرز کا ڈرافٹنگ کے ذریعے انتخاب کیا گیا ، ٹیمیں کرکٹ بورڈ نے نہیں بلکہ پاکستان کے پانچ کپتانوں نے منتخب کیں ۔ اس بار بھی سلیکشن… Continue 23reading پاکستان کپ، میرٹ کی جگہ پسند نہ پسند کا عنصر نمایاں، بیشتر کھلاڑی نظر انداز

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں میزبان بھارت کیخلاف اپنی ٹیم کی شکست کا ذمے دار خود کو قرار دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں میزبان بھارت کیخلاف اپنی ٹیم کی شکست کا ذمے دار خود کو قرار دیا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) معروف بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں میزبان بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی شکست کا ذمے دار خود کو قرار دیا ۔محموداللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا کیا میں اسے بھول سکتا ہوں؟ جب ہمیں تین گیندوں پر دو رنز درکار تھے اور میں… Continue 23reading بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں میزبان بھارت کیخلاف اپنی ٹیم کی شکست کا ذمے دار خود کو قرار دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے نام پر رضامندی ظاہر کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے نام پر رضامندی ظاہر کردی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے، پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو ٹام موڈی کے ساتھ مذاکرات کے لئے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لئے مضبوط امیدوار بن… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے نام پر رضامندی ظاہر کردی