جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

سعید اجمل کو اہم سرکاری عہدہ مل گیا

datetime 4  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز پاکستانی سپنر اہم سرکاری عہدے پر تعینات‘ سعید اجمل کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ پنجاب کا عہدہ دے دیا گیا‘ سعید اجمل نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ کے عہدے پر تقرری میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ میں اس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ڈی جی پنجاب سپورٹس بورڈ کا شکر گزار ہوں ‘ انہوں نے کہا کہ میں پنجاب میں با صلاحیت نوجوان کرکٹرز تلاش کروں گا جنہیں کرکٹ اکیڈمیز میں تربیت دی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرکٹ اکیڈمی معاملے پر سعید اجمل اور پنجاب حکومت میں طویل عرصہ تک چپقلش رہی ہے۔

 

saeed ajmal

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…