اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عظیم باکسر محمد علی کو باکسر کس نے بنایا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے!

datetime 4  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
نیویارک(آن لائن) باکسر محمد علی اب ہم میں نہیں رہے لیکن ان کے زوردار پنچ کھانے والوں کی طرح باکسنگ کے دلدادہ افراد کے دلوں سے ان کا نقش مٹایا نہ جا سکے گا۔محمد علی اس صدی کے عظیم ترین کھلاڑقرار پائے۔وہ 17 جنوری 1942ء کو امریکی شہر لوئسویل کے ایک پسماندہ علاقے میں پیدا ہوئے اور سیاہ فام ہونے کی وجہ سے بچپن میں گوروں کے استعمال کا شکار رہے۔ جب ایک روز 12 سالہ کلے اپنے ایک دوست کے ساتھ لوئسویل شہر کے سالانہ کنونشن میں گئے اور وہاں آئس کریم اور پاپ کارن کھانے کے بعد باہر آئے تو دیکھا کہ ان کی سائیکل چوری ہوچکی تھی۔ وہ شدید برہم ہوئے اور قریب موجود باکسنگ جم کے انسٹرکٹر کے فرائض سرانجام دینے والے پولیس اہلکار جومارٹن کے پاس شکایت کیلئے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ چور کے ملنے پر اس کی ایسی مرمت کریں گے کہ اسے نانی یاد آجائے گی۔ پولیس والا بچے کے جارحانہ انداز سے بہت متاثر ہوا اور اسے لڑنے سے پہلے باکسنگ سیکھنے کا مشورہ دیا۔یہ کلے کے شاندار باکسنگ کیریئر کا پہلا قدم تھا ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…