اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

خواتین سے متعلق بیانات ،کرس گیل کے صبر کا پیمانہ لبریز،لیگ انتظامیہ پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 4  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنگسٹن / جمیکا(این این آئی) ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے دعویٰ کیاہے کہ خواتین سے متعلق حالیہ متنازع بیانات میں انھیں ’ قربانی کا بکرا ‘ بنایاگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرس گیل نے دعویٰ کیا کہ بگ بیش لیگ نے دہرا معیاراپنارکھا ہے اورانھوں نے اس معاملے پرمجھے ’ قربانی کا بکرا بنایا، لوگ اپنے ایجنڈے کے تحت کسی کو بدنام کرنے پر تل جاتے ہیں، یہ بدقسمتی کی بات ہے ، لیگ انتظامیہ نے میرا نام خراب کیا اور مجھے مذاق کا نشانہ بناکر رکھ دیاگیا۔واضح ر ہے کہ سال نو پربگ بیش کے دوران آسٹریلوی خاتون صحافی کو لائیو شو میں مے نوشی کیلیے ساتھ چلنے کی دعوت دینے پر گیل تنقید کا نشانہ بنے تھے جس پر میلبورن رینگیڈز نے ان پر جرمانہ بھی عائد کردیا تھا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…