ون ڈے کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق کا زبردست اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ون ڈے کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق کا زبردست اعلان،کہتے ہیں میری واپسی خارج از امکان ہے ،مستقبل پر نظر رکھتے ہوئے ملک کیلئے حکمت عملی بنانی چاہئے-پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا دورہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کاہے کہ… Continue 23reading ون ڈے کرکٹ میں واپسی،مصباح الحق کا زبردست اعلان