شہریار خان کی ”شہریاری“ ختم،سابق ”بڑے کھلاڑی“ کو چیئرمین بنانے کی تیاریاں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں اہم تبدیلیاں کی جا رہی ہیں ، ماجد خان کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی تجویز بھی وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہے۔قومی اسمبلی میں کرکٹ ٹیم کی ورلڈ ٹی 20 مقابلوں میں کارکردگی کے حوالے سے تقریر کرتے ہوئے… Continue 23reading شہریار خان کی ”شہریاری“ ختم،سابق ”بڑے کھلاڑی“ کو چیئرمین بنانے کی تیاریاں