انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کافیصلہ کرکٹ کیلئے سود مند ثابت ہوگا‘ مصباح الحق
لاہور(نیوزڈیسک) ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ یقیناًسود مند ثابت ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں مصباح الحق نے کہا کہ انضمام الحق قومی ٹیم کے ساتھ طویل عرصہ تک وابستہ رہے ہیں اور انہیں چیف… Continue 23reading انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کافیصلہ کرکٹ کیلئے سود مند ثابت ہوگا‘ مصباح الحق