پاکستان کیلئے خوشخبری، چار کھیلوں میں وائلڈ کارڈ انٹری ملنے کا امکان
لاہور(نیوزڈیسک)چار مرتبہ کی اولمپکس چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس دو ہزار سولہ میں کوالیفائی نہیں کر پائی تھی جس کے باعث ملک کی نمائندگی برائے نام رہ گئی ہے۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اتھلیٹکس اور سوئمنگ سمیت چار کھیلوں میں وائلڈ کارڈ انٹری پر مثبت پیشرفت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستان کیلئے خوشخبری، چار کھیلوں میں وائلڈ کارڈ انٹری ملنے کا امکان