کراچی(این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کیریئر بچانے کے لیے کسی جھوٹ کا سہارا نہیں لیا جب کہ مزید 2 سال تک کرکٹ کھیلنا جاری رکھوں گا۔اصغرعلی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ 2011 میں میرے ساتھ کیا کیا گیا اوراب 2016 میں کیا ہوا جب کہ اب وہ چاہے پاکستان کی طرف سے ہو یا پھر لیگز کھیلوں۔ انھوں نے خود کو بوڑھا کہنے کے حوالے سے کہا کہ شاید عبدالقادر نے آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ کر یہ بات کہی ہو،اسٹار کھلاڑی نے کہاکہ بھارت میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران کھلاڑیوں میں کوئی اختلاف نہیں تھا،ڈریسنگ روم کا ماحول بھی بہتر رہا، میں ایونٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہونا چاہتا تھا لیکن 2 اہم سیریز سامنے آنے کی وجہ سے کیریئر کو جاری رکھا، آل راؤنڈر نے دورۂ انگلینڈ کے لیے نوجوان کرکٹرز کے انتخاب کو خوش آئند قرار دیا۔
آفریدی نے مزید2 سال کھیلتے رہنے کا عندیہ دے دیا،عبدالقادر نے آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ کر مجھے بوڑھاکہا ہوگا،اسٹار آل راؤنڈر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































