شرجیل خان نے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کرلیں
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شرجیل خان نے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کر لیں ،کہتے ہیں پاکستان کپ میں شاندار پرفارمنس دے کر ون ڈے ٹیم میں واپسی کی کوشش کریں گے۔ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرجیل خان چار میچز میں ایک سو بارہ رنز بناکر پاکستان کے ٹاپ… Continue 23reading شرجیل خان نے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کرلیں