جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کی رپورٹ طلب کرلی

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف کارروائی کا اختیار سلیکشن کمیٹی کو دیدیا، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف ٹیم انتطامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔پیر کو پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف کارروائی کا اختیار سلیکشن کمیٹی کو دیدیا،ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز عمر اکمل،احمد شہزاد،شعیب ملک اور شاہد خان آفریدی کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…