ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز ہے ‘ سرفراز احمد
لاہور ( این این آئی) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز کے ساتھ بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے جسے نبھانے کی پوری کوشش کروں گا جبکہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ٹیم کی قیادت کا موقع ملے گا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹی ٹونٹی… Continue 23reading ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز ہے ‘ سرفراز احمد