انکوائری کمیٹی کا ہیڈ کوچ ،سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنیکی سفارش
لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیا ءکپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی پی سی بی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی ہے ،رپورٹ میں کوچ وقار یونس کو فور ی طور پر فارغ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی… Continue 23reading انکوائری کمیٹی کا ہیڈ کوچ ،سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنیکی سفارش