عمران خان نے ٹیم کی بْری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان نے کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹیم کی بری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب چلے جائیں لیکن سیٹھی نہیں جائیں گے۔… Continue 23reading عمران خان نے ٹیم کی بْری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا