پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز جمعرات سے شروع ہوں گے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپسی پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائل جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوں گے۔ ٹرائلز کےلئے پی سی بی نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں فرخ زمان، شیراز خالد اور بلال احمد شامل ہیں۔ ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو… Continue 23reading پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز جمعرات سے شروع ہوں گے