شہریار خان نے جائزہ رپورٹ لیک ہونے پر وقار یونس سے معافی مانگ لی
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی خراب پرفارمنس پر ہیڈ کوچ کی جائزہ رپورٹ میڈیا میں لیک ہونے پر پہلے ہی وقار یونس سے معافی مانگ چکے ہیں۔شہریار نےبتایا کہ انہوں نے وقار کو اپنے دفتر بلا کر… Continue 23reading شہریار خان نے جائزہ رپورٹ لیک ہونے پر وقار یونس سے معافی مانگ لی