نئے کوچ کی تلاش پی سی بی نے انضمام الحق کو نظر انداز کردیا
کراچی / دہلی(نیوز ڈیسک) انضمام الحق افغانستان کو نئی بلندیوں کی جانب لے جانے والے سابق کپتان کو پی سی بی نے یکسر نظر انداز کردیا، ایک بار پھرغیرملکی کوچ کو نوازنے کی پلاننگ کرنے والے حکام کو اپنے ’سپر اسٹار‘ دکھائی نہیں دے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق عظیم بیٹسمین انضمام الحق نے… Continue 23reading نئے کوچ کی تلاش پی سی بی نے انضمام الحق کو نظر انداز کردیا