جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پیٹر مورس پا کستان ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پو سا منے آ گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قو می کر کٹ ٹیم کے سا بق کوچ ٹام موڈی کے انکار کے بعد انگلش ٹیم کے سا بق کوچ پیٹر مورس چیئر مین کر کٹ بورڈ کی آنکھ کا تارا بن گئے تفصیلات کے مطا بق پی سی بی سے ذرائع نے بتایا سا بق پا کتان کر کٹ ٹیم کے کوچ اسٹریلوی ٹام موڈی نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پا کستان آنے سے انکار کر دیا جس کے بعد انگلش ٹیم کے سا بق ہیڈ کوچ 53سا لہ پیٹر مورس پا کستا نی ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے چیئر مین کر کٹ بورڈ کی آنکھ کا تارا بن گئے ذرائع نے بتی ا کہ 4غیر ملکیوں نے پا کستان کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کے لیے در خواستیں دی تھیں جن پیٹر مورس ہارٹ فیورٹ قرار دئے جا رہے ہیں 53سا لہ پیٹرمورس فر سٹ کلاس کر کٹر وہ اپریل 2007سے جنوری 2009تک انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے فروری2009سے 2011تک لنکا شا ئر کے ہیڈ کوچ رہے2014سے 2015تک وہ ایک مرتبہ پھر انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے ذرائع نے بتا یا کہ پیٹر مورس کی کو چنگ میں انگلش ٹیم نے خا طر خواہ کا میا بیاں حاصل کی تھیں اب وہ پا کستان ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پو سا منے آ گئے ہیں اور چیئر مین بورڈ بھی پیٹرمورس کو ہیڈ کوچ بنا نے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…