جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ڈی ویلیئرز اپنے عہد کا بہترین پلیئر ہے، ویرات کوہلی

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

کیپ ٹائون (نیوزڈیسک) بھارتی سپراسٹار ویرات کوہلی نے رائل بنگلور چیلنجرز میں اپنے ساتھی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز کو اس عہد کا بہترین بیٹسمین گردانا ہے۔انھوں نے گذشتہ دنوں سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف 14.3 اوورز میں 157 کی شراکت قائم کی تھی، جس میں ڈی ویلیئرز کا حصہ 42 گیندوں پر 82 رنز رہا تھا، کوہلی نے کہا کہ ڈی ویلیئرز نے اس مقابلے میں جس انداز سے بیٹنگ کی اسے دیکھ کر میں بجا طور پر یہ کہ سکتا ہوں کہ وہ اس عہد کا بہترین بیٹسمین ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…